top of page

 

Scouts Mission & Vision 

Mission of World Scout Movement

Introduction:

The mission of Scouting is to contribute to the education of young people, through a value system based on the Scout Promise and Law, to help build a better world where people are self-fulfilled as individuals and play a constructive role in society. This is achieved by:

involving them throughout their formative years in a non-formal educational process
using a specific method that makes each individual the principal agent of his or her development as a self-reliant, supportive, responsible and committed person assisting them to establish a value system based upon spiritual, social and personal principles as expressed in the Promise and Law.
The purpose of the strategy is to implement the Mission. The adoption of the Mission in 1999 was a major milestone for world Scouting. The mission and the six challenges identified are essential to be addressed if our mission is to be achieved.

Six Challenges

Six challenges were identified at the Durban Conference and need to be addressed to achieve our mission are:

Relevance: meeting the needs and aspirations of young people.
Complementary nature: focusing on the distinctive contribution Scouting can make to the education of young people, particularly through the Scout Method.
Membership: reaching out to more young people.
Adults: attracting and retaining the adults we need.
Relationships and partnerships: working with others to better serve young people.

Unity: pursuing a common purpose at all levels.

The Three Strategic Areas

The six challenges provide three broad areas of work:

Young People: encompassing the challenges on Relevance, Complementary nature and Membership in order to bring better Scouting to more young people, especially adolescents.

Adults: encompassing the challenge on Adults: attracting and retaining the adults we need, with an emphasis on the concept of volunteering.

Structures and Systems: encompassing the challenge on Relationships and partnerships - which recognizes the need to work with others to serve young people - and the challenge on Unity: pursuing a common purpose at all levels. Work in this strategic area should lead to an increase in the overall effectiveness of the Movement.
 

 

 

اسکاوٹ تحریک کی عالمی تنظیم کا مشن

تعارف
         ورلڈ اسکاوٹ کانفرنس نے جولائی 1999ء کو ڈربن،ساوتھ افریقہ میں اسکاوٹنگ کا مشن ترتیب دیا۔یہ اسکاوٹنگ کی عالمی تحریک کے آئین کے مطابق بھی ہے اور جدید دور سے ہم آہنگ بھی۔

اسکاوٹ مشن
اسکاوٹنگ کا مشن معاشرتی اقدار،اسکاوٹ وعدہ اور اسکاوٹ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے نوجوانوں کو ایسی تعلیم مہیا کرنا ہے جس عالمی سطح پر اعلیٰ کردار کی تشکیل بھی ہو اور وہ انفرادی صلاحیتوں کے ذریعے معاشرے میں تعمیری کردار ادا کرسکیں،اسکاوٹ مشن کی کامیابی کے لئےہمیں درچ ذیل 6چیلنجز کا سامنا ہے۔

1. نصاب
        نوجوانوں کی ضروریات اور خواہشات کی مناسبت سے اسکاوٹنگ کی سرگرمیوں کا نصاب ترتیب دیا جائے تاکہ نوجوانوں کی دلچسپی اس میں برقرار رہے۔

2.تکمیلی فطرت
       اسکاوٹنگ کے ذریعے نوجوانوں کوانوکھی اور ان کی فطرت کے عین مطابق سگرمیاں فراہم کرکےان کے فطرت سلیمہ کی تکمیل اور ان میں موجود مہم جوئی کے جزبے کومکمل کیا جاسکتا ہے تاکہ معاشرے کو ایک مفید شہری اور اسکاوٹ تحریک کو ایک اچھا اسکاوٹ مل سکے۔

رکنیت: .3
     زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو اس تحریک کا ممبر بنانا۔
.4.بالغان:
      بالغان کی دلچسپی برقرار رکھنا،(یہاں بالغان سے مراد سینئر اسکاوٹس اور اسکاوٹس لیڈرزہیں)۔
5.تعلقات عامہ اور اشتراک:
     نوجوانوں کی بہتری کے لئے دوسرے اداروں اور تنظیموں سے شراکت اور روابط رکھنا۔

6. اتحاد
     تمام معاملات میں ہر سظح پر یگانگت اور اتحاد پیدا کرنا۔

 

        درج بالا 6چیلنجز کو پورا کرنے کے لئے سہ نکاتی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے جس کے استعمال سے ہم اپنے اہداف حاصل کرسکتے ہیں۔

نوجوان: .1
     درکار چیلنجز "رکنیت" اور "تکمیل فظرت" کو پورا کرنے کے لئے ہمیں نوجوان افراد کو زیادہ سے زیادہ اس تحریک سے وابستہ کرنا ہوگاکیونکہ نوجوانوں کے دلچسپی اور شمولیت ہی اس تحریک اور نوجوانوں کی اپنی کامیابی کا ضامن ہے۔

2. بالغان
     سینئر اسکاوٹس اور اسکاوٹ لیڈران کے لئے سرگرمیاں اور جدید تعلیم کا انتظام مسلسل رکھنا ضروری یے تاکہ وہ اس تحریک سے جڑے رہیں۔

تنظیمی ڈھانچہ اور نظام: .3
      تنظیمی ڈھانچے یونی کام کرنے کے طریقہ کار کو ایسے ترتیب دیناکہ تعلقات عامہ اور دوسرے ہم خیال اداروں کے اشتراک سے ایسے پروگرام ترتیب دیے جاسکیں جس سے نوجوان نسل کوفائدہ پہنچے اور ایک ایسا نظام ترتیب دینا جس میں ہر شخص آزادانہ اپنے خیالات اور صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر معاشرے اور اسکاوٹ تحریک کو فائدہ پہنچائے

 

 

bottom of page